80 Saal Baad - Javed Chaudhry - 7 Nove. 2017

 قائدِ اعظم 1896 میں وکیل بن کر ممبئی آئے اور شہری زندگی میں تہلکہ مچا دیا۔ یہ انگریزوں سے بہتر انگریزی بولتے تھے۔ ان کے پاس 200 نہایت قیمتی سوٹ تھے ، یہ روز نیا سوٹ پہنتے تھے ، ان کی شخصیت میں دل آویزی اور کشش بھی تھی۔



0 comments:

Post a Comment