Kbariye Ki Dukan- Javed Chuadhry - 15 October 2017

چائے کی فطرت کا فیصلہ گرم پانی کرتا ہےاور لوگوں کے حسب نسب کا فیصلہ مشکلیں کرتی ہیں۔ہمارے بزرگ فرمایا کرتے تھے وہ نوابی نوابی نہیں ہوتی جو غربت کے ہاتھوں شکست کھا جائے۔سونا سونا ہی رہتا ہے خواہ وہ کباڑئیے کی دکان ہی پر ہی کیوں نہ پڑا ہو۔

0 comments:

Post a Comment