برھتی عمر کے ساتھ انسانی جسم میں ہونے والی تبدیلیاں۔

بڑھاپا بذاتِ خود کوئی بیماری نہیں۔ لیکن جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے جسمانی خلیے اورجسمانی نظام اتنے فعال اور طاقتور نہیں رہتے جتنا جوانی میں ہو سکتے ہیں۔
بڑے حروف میں پڑھنے کیلئے مضمون پر ڈبل کلک کریں۔

0 comments:

Post a Comment