Aur Ab Tipu Sultan Se Khilwar . Wusatullah Khan - 24 October 2017

 
 جو لوگ تاج محل کو بھی اپنی دھرتی سے کھرچنا چاہتے ہیں انہیں آپ کیسے سمجھا سکتے ہیں کہ ابھی  تین سال پہلے تمہارے اقتدار میں آنے سے پہلے تک ٹیپو مسلمان یا ہندو نہیں بلکہ انگریز کے خلاف برِ صغیر کے باشندوں کی تحریکِ آزادی کا پہلا مجاہد تھا۔

0 comments:

Post a Comment