طالبنائزیشن

موجودہ پاکستان کی ہزار سالہ تا ریخ مین یہ علاقہ اس شخس کے ہاتھ میں رہتا تھا جس کے پاس لاہور ہوتا تھا۔بھٹو صاحب تاریخ فہم تھے اسلیئے انہون نے سندھی وڈیرا ہونے کے باوجود لاہور کو اپنی سیاست کا مرکز بنایا ۔ بھٹو صاحب کا حلقہ موجودہ NA120 تک پھیلا ہوا تھا۔

0 comments:

Post a Comment