بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی

1999 میں اسحٰق ڈار نے شریف خاندان سے غداری کی۔ وعدہ معاف گواہ بن گئے۔  حرف بہ حرف منی لاندرنک کی ساری کہانی بیان کر دی۔ پھر مکر گئے۔اس کے باوجود پھر سے ان پر اعتبار کیوں کیا گیا۔


0 comments:

Post a Comment