واہ میرے شیر

جنرل صاھب نے صحا فیوں کو بلایا اور کہا لکھ لو نوااز شریف میرا وزیرِ اعلیٰ ہے۔ ان کے پیچھے میں کھڑا ہوں۔ اور اپنے اخباروں میں یہ بھی چھاپنا کہ نواز شریف کا کلہ بہت مضبوط ہے۔
عمران خان اشرافیہ کے خلاف اواز بلند کرتا ہے لیکن اشرافیہ میں گھرا ہوا ہے۔ بلکہ اشرافیہ کا دستِ نگر بن چکا ہے۔


0 comments:

Post a Comment