چوہدری نثار درست کہہ رہے ہیں ۔

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 7:14:00 AM -
  • 0 comments
سیاسی جماعتوں کو وراثت کا کھیل ختم کرنا ہوگا۔ سیاسی جماعتیں تاج نہیں ہوتیں کہ بادشاہ جس کو دے دے اس کو تسلیم کر لیا جائے۔ آپ دنیا کا نقشہ میز پر رکھیں اور وہ ملک تلاش کریں جن میں خاندانی سیاست موجود ہے۔ پاکستان کے علاوہ آپ کو کوئی ملک نہیں ملے گا۔

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: