آلوچہ PRUNUS DOMESTICA

آلوچہ جسم کی حرارت ، پیاس، متلی اور قے کو دور کرتا ہے۔  یہ زرد ، سرخ سفید اور سیاہ رنگ کا ہوتا ہے۔اس کا مزاج خشک سرد ہے ۔ بعض کے نزدیک پختہ پھل کا مزاج گرم تر اور کچے پھل کا مزاج خشک سرد ہے۔قبض کے مریضوں کیلئے آلوچہ مفید پھل ہے۔

0 comments:

Post a Comment