جاگیر دار ہی بہتر تھے

جو لوٹ مار اور کرپشن کی کہانیاں تاجروں کی حکومت مین سامنے آرہی ہیں ان کے سامنے  تو ماضی کے جاگیر دار فرشتےلگنا شروع ہوگئے ہیں۔ایک طرف گہری کھائی تو دوسری طرف خندق ۔ ہم نے ایک کا انتخاب کرنا تھا ۔  ہماری بد قسمتی ملا خطہ فرمائیں ہم دونوں میں جا گرے۔

0 comments:

Post a Comment