جو بچا تھا وہ لٹانے کیلئے آئے ہیں





9 ماہ کی کا بینہ کیا ڈلیور کریگی سب جانتے ہیں۔جن کے پیٹ بھر چکے وہ ڈالروں کی ابکا یاں اور ریال کی الٹیاں کریں گئے۔
جو گدھ خالی معدہ اور جنم جنم کی بھوک لیکر ابھی لینڈ ہوئے ہیں وہ ماس نہیں ہڈیاں تک چبا نے  آئے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment