مذاق کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

قوم ابھی تک سکتے کی حالت میں ہے کہ بھلا کیسے ایک پرائیویٹ کمپنی کو ایسی ڈیل دی جا سکتی ہے جو کوئی کام بھی نہ کرے اور روزانہ اسے  دو لاکھ بہتر ہزار ڈالر پاکستانی قوم کی جیب سے ادا کیئے جاتے رہیں۔

0 comments:

Post a Comment