ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 1:02:00 AM -
  • 0 comments
ٹرمپ مین کم از کم یہ خوبی ضرور ہے امریکی سامراج کے کردار کے بارے میں صاف گو اور منہ پھٹ ہے۔۔ماضی کے امریکی صدور کی طرح منافقت نہیں کرتا۔ہمارا کام ملک تعمیر کرنا نہیں دہشت گردوں کو مارنا ہے۔ ہم اب امریکی فوج کو دور افتادہ ملکوں میں جمہوریت قائم کرنے کیلئے نہیں بھیجیں گے۔

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: