میاں نواز شریف کا مخمصہ

نشست مین موجود خواتین و حضرات اینکرز نے ہر طرح کے سوالات کیئے اور مختلف زاویوں سے یہ سمجھنے کی کوشش کی کہ میاں صاحب شف شف کرنے کی بجائے شفتالو بولیں لیکن  وہ شفتالو کا لفظ منہ پر لانے کیلئے آمادہ  ہیں اور نہ شف شف سے باز آنے کو۔

0 comments:

Post a Comment