عشق بیچارہ

پوری سنجیدگی کے ساتھ اس وقار کے ساتھ جو سرپنچ کو زیبا ہے غضب گل سے اس نے سوال کیا" اس ذلیل حرکت کا ارتکاب تم نے کیوں کیا"--- یہ خبیث خانہ کعبہ کی طرف ٹانگیں پھیلائے پڑا تھا ۔ آج بھی اگر دین  اسلام پہ غیرت نہ کرتا تو کب کرتا۔

0 comments:

Post a Comment