آج کا امریکہ۔۔۔۔۔ چند مشاہدات 4

امریکہ میں ایک وکھری ٹائپ کا ٹیکس بھی ہے جسے ڈیتھ ٹیکس کہا جاتا ہے۔جو صرف امیر لوگوں پر لاگو ہو تا ہے۔اگر مرنے والے شخص کے کل اثاثے 5 ملین ڈالر سے زیادہ ہیں تو اضافی اثاثوں کا نصف حکومت کو دینا پرے گا

0 comments:

Post a Comment