کیا ڈکٹیٹر کو سزا ملے گی

میں نے وزیر اعظم سے کہا میری مشرف سے کوئی دشمنی نہیں۔ اس نے 1999 میں میری نہیں  آپکی حکومت برطرف کی تھی ، لیکن اس پر آئین سے غداری کا مقدمہ آپ نے نہیں سپریم کورٹ نے بنوایا تھا۔ آج آپ سپریم کورٹ کا نام لیکر مشرف کوبیرونِ ملک فرار کرانے کے عذر پیش کر رہے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment