کراچی پیکیج

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 6:18:00 AM -
  • 0 comments
کراچی کو وفاقی حکومت کی جانب سے 25 ارب روپے کا  پیکیج دینےکا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ پیکیج شاہد خاقان عباسی کو وزارتِ عظمٰی کا ووٹ دینے کا انعام ہے۔
عالمِ اسلام کا سب سے بڑا شہر کراچی دنیا کے گنجان آباد شہروں میں سے ایک ہے۔ کراچی کی ابادی ٹوکیو ، ممبئی،نیویارک اور دیگر کئی بڑے شہروں سے زیادہ ہے۔

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: