بھوک اور خوف کا لباس

اللہ ایک ایسی بستی کی مثال دیتا ہے جس میں امن بھی تھا اور اطمینان بھی، بستی کے لوگوں کو ہر طرف سےفراوانی سے رزق  ملتا تھا پھر ان لوگون نے اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کی ناشکری کی   اللہ تعالیٰ نے بدلے میں انہیں بھوک اورخوف  کا لباس پہنا دیا۔

0 comments:

Post a Comment