آج کا امریکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔چند مشاہدات 5

امریکہ نے برطانیہ سے آذادی حاصل کی اور دانستہ طور پر کئی برطانوی رسوم و قیود کو توڑا۔ انگریز کرکٹ کے شیدائی تھے ۔ امریکہ والوں نے کرکٹ کی بجائے بیس بال کھیلنا شروع کی۔


0 comments:

Post a Comment