آنٹی کرپشن

آنٹی کرپشن کو اب موجودہ کمزور حکومت سے کسی بڑے فیصلے کی توقع نہیں۔ نئی حکومت آئے گی تو مزے آئیں گے۔نئے منصوبے۔ نئے ٹھیکے ، نئے کمیشن نئے تقرر اور تبادلے۔

0 comments:

Post a Comment