انڈس ریور سسٹم چار ممالک میں تقریباً 12 لاکھ مربع کلو میٹر پر پھیلا ہوا ہے۔پاکستان میں انڈس ریور سستم کا 47 ٪ ، انڈیا میں 39٪، چین میں 8٪ اور افغانستان میں 6٪ حصہ موجود ہے۔

0 comments:

Post a Comment