یہا ں دیو رہتا تھا

ہمارا دیو دنیا کی دوسری کہانیوں کی طرح "آدم بو" آدم بو نہیں کرتا بلکہ "وزیرِ اعظم بو" وزیرِ اعظم بو کرتا تھا۔ منتخب حکومتیں بناتا اکھاڑتا اور وزیرِ اعظمون کو کھاتا تھا۔

0 comments:

Post a Comment