استعفا

خان لیاقت علی خان اسمبلی میں زبردست اکثریت کے باوجود مستعفی ہو گئے تھے۔ وجہ انکی بیگم رعنا اور محترمہ فاظمہ جناح کے درمیان ناراضگی تھی۔ قائدِ اعظم نے انکا استعفا یہ کہ کر واپس کردیا کہ اپنے اور میرے درمیان اپنیہ بیوی اور میری بہن کو نہی لایا کرو۔


0 comments:

Post a Comment