جونا گڑھ کا قاضی دکن کا مولوی

دو چیزوں نے میرا گریبان پکڑ لیا ۔ ایک قاضی احمد میاں اخترجونا گڑھی پر مضمون ہے جسے قاضی محمد اختر نے لکھا اوردوسرا مولوی عبدالحق صاحب کا اپنا ایک خط ہے جو انہون نے قاضی محمد اختر کولکھا۔ 


0 comments:

Post a Comment