گٹھڑی کھل جائے گی

 کوئی بھی ملک فوج کے بغیر بچ نہیں سکتا اور جمہوریت کے بغیر چل نہیں سکتا۔یہ دونوں امن اور خوشحالی کی ضمانت ہیں۔طیب اردوان اور میاں نواز شریف اگر اپنی فوج کواپنی حب الوطنی کا یقین نہیں دلاسکتے تو پھر یہ لیڈر کس چیز کے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment