بند گوبھی _( Cabbage)

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 1:16:00 AM -
  • 0 comments
بند گوبھی مشہورِعام اور پسندیدہ سبزی ہے۔بند گوبھی میں نشاستہ پروٹین ،وٹامن اے ڈی اور سی پائی جاتی ہے۔۔ 
مزاج ۔ بند گوبھی کا مزاج معتدل ہے۔
رنگ۔ سبز
ذائقہ۔ پھیکا قدرے کسیلا
بند گوبھی پیشاب آور ہے۔ بلغم اور صفرا کو ختم کرتی ہے۔بواسیر کیلئے اس کے پتوں کو سلاد کے طور پر کھانا مفید ہے۔
بند گوبھی بادی ہے مگر گرم مصالحہ اور گھی کی امیزش سے بادی دور ہوجاتی ہے۔ خونی بواسیر کیلئے اسکا سالن فائدہ مند غزا اور دوا ہے۔زیادہ کھانے سے پیٹ میں سدے اور گیس پیدا کرتی ہے۔

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: