سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین کی تلاشی شروع



سپریم کورٹ آف پاکستان میں حنیف عباسی کے وکیل اکرم شیخ نے عمران خان اور جہانگیر ترین کی آف شور کمپنیوں کے خلاف دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بیرونِ ملک پراپرٹی بنا کر گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے پرنتائج بھگتنا پڑتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment