نماز پا بندی سے ادا کرنے والے کمر درد اور کئی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں

 وضو اور نماز کے صحت کے لحاظ سے بھی بہت سے فائدے ہیں۔ نمازی صفائی اور پاکیزگی کاخیال رکھتا ہے۔نمازی متحرک رہتا ہے۔ نمازی مطمئن زندگی گزارتا ہے۔ یہ سب باتیں سائنس نے صحت مند رہنے کیلئے انتہائی مفید ثابت کی ہیں۔

0 comments:

Post a Comment