عمر بڑھنے کے ساتھ آنکھ کے پردے کے مرکزی حصے میں خرابی ۔

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 5:48:00 AM -
  • 0 comments


عمر بڑھنے کے ساتھ آنکھ کے  پردے میکولا  میں خرابی یا ابتری پیدا ہو جاتی ہے ۔ یہ کم و بیش عمر بڑھنے کے ساتھ ہر شخص میں ہوتی ہے۔اس کا  اثر ہر شخص میں مختلف ہوتا ہے۔ابتدا میں نظر کا مرکزی حصہ یا درمیاں  دھندلا سا ہو جاتا ہے۔ پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ایک دھبہ سا بن جا تا ہے
بڑے حروف میں پڑھنے کیلئے مضمون پر ڈبل کلک کریں  ۔

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: