ڈش واشنگ اور ہینڈ واشنگ لیکوئیڈز سے کینسر کا خطرہ ہے۔

 اگر ڈش واشنگ لیکوئیڈ  سے صاف کیئے ہوئے برتنوں کو 100 مرتبہ بھی پانی سے دھوئیں تو اس کا کوئی فائدہ نہیں۔ کیونکہ اس کے باوجود سیال کییمیکلز برتنوں کے ساتھ رہ جاتے ہیں، البتہ اگر اگر لیکو ئیڈ سوپ استعمال کرنے کے بعد اگر برتنوں پر تھوڑا سا سرکہ لگادیں تو مسئلہ حل ہو سکتا ہے

0 comments:

Post a Comment