تربوز موسم گرما کا عام اور فوائد کے اعتبار سے بہت اہم پھل ہے۔ پاکستان اور ہندوستان میں یہ نہایت سستا پھل ہے جسے امیر اور غریب لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں۔
رنگ ۔ سبز سیاہی مائل
ذائقہ ۔ شیریں
مزاج ۔ سرد و تر بدرجہ سوم
افعال و استعمال
1 . تربوز گرمی کے موسم مین ٹھنڈک کا احساس دلاتاہے اس کے طبی اورجلدی فوائد بھی بے شمار ہیں۔
2 . تربوز جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرتا ہے ۔اس کے استعمال سے جلد ترو تازہ ہو جاتی ہے۔ ماہرینِ جلد کے مطابق چہرے کے داغ دھبے صاف ہو جاتے ہیں اور چہرہ نکھر جاتا ہے۔
3 . تربوز وٹامن اے کا بہت اچھا ذریعہ ہے جس کی وجہ سے تربوز استعمال کرنے سے بصارت کو تقویت پہنچتی ہے۔
4 ۔ تربو میں کافی مقدار وٹامن سی موجود ہوتی ہے تر بوز کے استعمال سے قوتِ مدافعت میں اضافہ ہو تا ہے۔
5 ۔ تربوز وٹامن بی 6 کا اچھا ذریعہ ہے ۔ وٹامن بی 6 پروٹین کو توانائی میں تبدیل کرتی ہے۔
6 ۔ ترپوز میں لائیکو فین زیادہ تناسب میں پائی جاتی ہے جسکی وجہ سے تربوز کا استعمال دل کی بیماریوں اور کینسر سے محفوظ رکھتا ہے۔
7 ۔تربوز پوٹاشیم کا بھی بہت اچھا ذریعہ ہے جس سے مسلز اور اعصاب کو تقویت ملتی ہے۔
8 ۔ تر بوز کے بیجوں میں فیٹی ایسڈز کی موجودگی جلد کی خشکی کو دور کردیتی ہے۔
9 ۔ تر بوز اینٹی آکسیڈ ینٹ خاصیت کی وجہ سے بڑھاپے کے اثرات کو زائل کرتا ہے۔
10 ۔ تربوز بالوں کو صحت مند اور چمکدار بناتا ہے۔
11 ۔ تربوز کو ذیابیطس کے علاج کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔یہ خون میں شوگر کی سطح کو کم کرتا ہے۔
12 ۔ تربوز دل کو صحتمند اور توانا کرتا ہے۔ بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے۔سوزش کو ختم کرتا ہے۔
13 . تربوز ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے۔
14 - تربوز تیزابیت کو ختم کرتا ہے۔

0 comments: