جو لوگ رات کو پیشاب کیلئے بار بار اٹھتے ہیں انہیں نمک کا استعمال کم کر دینا چاہئے

 ایک جائزے میں یہ معلوم کیا گیا ہے کہ جن لوگوں نے نمک کا استعمال کم کر دیا تھا انہیں رات کے وقت بستر سے اٹھ پیشاب کرنے کی کم ضرورت پیش آئی۔ جو لوگ رات کو بیدار ہوکر پیشاب کی حاجت محسوس کرتے ہیں انہیں چاہئےکہ اپنی خوراک میں نمک کا استعمال کم کردیں۔

0 comments:

Post a Comment