الزائمر نسیان یا مخبوط الحواسی




بلڈ پریشر کنٹرول میں رکھیں اور دل کی صحت کاخیال رکھیں۔ ورزش باقاعگی سے کرتے رہیں۔ نئی چیزیں سیکھنا کبھی ترک نہ کریں۔ نیند ضرور پوری کریں۔ طرزِ زندگی میں یہ تبدیلیاں لاکر آپ تاحیات الزائمر سے محفوظ رہے سکتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment