خواب آور ادویات سے دور رہیں یہ آپ کیلئے خطرناک ہوسکتی ہیں


خواب آور دوائوں میں سے ایک چوتھائی ادویات میں ایک کیمیکل خطرناک حد تک شامل ہوتا ہے۔ پیکنگ پر اس کے بارے میں کوئی معلومات درج نہیں ہوتیں۔اس کیمیکل کی وجہ سے خطرناک سائیڈ ایفیکٹس ہو سکتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment