دفتر کا کام گھر لے جانا مہلک عمل ثابت ہو سکتا ہے

 تحقیقات سے یہ ثابت ہوا  ہے کہ دفتر کا کام گھر لےجانا مہلک عمل ثابت ہو سکتا ہے۔ کیونکہ اس کی وجہ سے قلبی شریانی امراض میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ لوگ جب گھریلو فرائض چھوڑ کردفتر کے کام کی تیاری کرتے ہیں تو انکی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے۔

0 comments:

Post a Comment