خالی پیٹ لیچی کھانا خطرناک ہو سکتا ہے


لیچی خالی پیٹ کبھی نہیں کھانی چاہئیے۔ کیونکہ اس میں ایک ایسا مادہ موجود ہوتا ہے جو جسم میں گلوکوز کی پیداواری صلاحیت روک دیتا ہے اگر خالی پیٹ لیچی کھا لی جائے تو یہ خطرناک ہوسکتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment