ککڑی (تر) Yellow Cucumber Gherkin

 ککڑی پیاس بجھاتی ہے۔صفرا کی حرارت اور سوزش کو دور کرتی ہے ۔گرم مزاجوں کو نفع پہنچاتی ہے۔خون کی حدت سوزش جگر اور معدے کو تسکین دیتی ہے۔

0 comments:

Post a Comment