سردی کے موسم میں امراض، قلب میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

 ماہرین کے مطابق سردی کے موسم میں اسٹریس، وٹامن ڈی کی کمی دن کی روشنی میں کمی اور طویل راتوں کی وجہ سے امراضِ قلب میں اضافہ ہو جاتا ہے اور امراضِ قلب کی وجہ سے ہونے والی امراض میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment