پپیتے کے پتوَں سے ڈینگی بخار کا کامیاب علا ج

  
پپیتا نہایت غذائیت سے بھرپور صحت بخش پھل ہے۔ پپیتا محرک، جگر ہے۔قبض کشا ہے۔ بواسیر کے مریضوں کیلئے بہت ہی فائدہ مند ہے۔ ڈینگی بخار کے علاج کیلئے اکسیر کا درجہ رکھتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment