بڑا شور تھا۔ میموگیٹ سکینڈل ، ایبٹ آباد اپریشن ، مختاراں مائی ، رینٹل پاور سکینڈل ، لال مسجدآپریشن ، ریمنڈ ڈیوس ، شاہ زیب قتل کیس، کرکٹ سپاٹ فکسنگ سکیںڈل ،عمران فاروق قتل کیس، ڈاکٹر عافیہ صدیقی ۔ ملک کی ساکھ اورمعیشت کو نقصان پہنچانے والے یہ سکینڈلز بھی سرد خانے کی زینت بن گئے۔
بڑے حروف مین پڑھنے کیلئے مضمون پر ڈبل کلک کریں
بڑے حروف مین پڑھنے کیلئے مضمون پر ڈبل کلک کریں
0 comments: