خواتین ڈاکٹروں سے علاج کروانے والے مریضوں میں موت کا امکان کم ہوتا ہے۔

 خواتین ڈاکٹرز علاج کے معاملے میں قوانین کی زیادہ پابندی کرتی ہیں۔ مریضوں کے ساتھ ان کا سلوک یا ڈیلنگ زیادہ بہتر ہوتی ہے۔ ان کے زیرِ علاج مریض زیادہ مطمئن ہوتے ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment