بچون کو ذہین بنانے کیلئے کہانیاں پڑھکر سنائیں

 کتابیں پڑھ کر سناتے وقت جب بچوں کے دماغوں کی ایم آر آئی  اسکیننگ کی گئی تو پتہ  چلا کہ ان کے دماغ کے وہ حصےبہت زیادہ فعال ہو گئے تھے جو ذہنوں میں کسی چیز کا تصور قائم کرنے اور جو کچھ کہا جا رہا ہے اسے سمجھنے کیلئے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment