بیٹھ کر اٹھتے ہی اچانک چکر آجانا یا سر چکرانا


سائنسدانوں نے خبر دار کیا ہے کہ جو لوگ کھڑے ہوتے وقت سر گھومنے کی شکایت کرتے ہیں ان میں مخبوط الحواسی کا خطرہ زیادہ ہو سکتا ہے۔ بلڈ پریشر کم ہونے کی یہ صورتِ حال آرتھو سٹیٹک ہائپو ٹینشن کہلا تی ہے

0 comments:

Post a Comment