جزام (کوڑھ) نوعِ انسانی کا سب سے پرانا متعدی مرض

 زمانہ قدیم میں جزام  کو خدائی عذاب سمجھ کر مریضوں کوآبادی سے دور الگ تھلگ کرکے مرنے کیلئے چھوڑ دیا جاتا تھا۔
یونانی طبیبوں نے سب سے پہلے جزام کو مرض سمجھ کر علاج کی کوشش کی اور یوں جزام کو مرض سمجھا جانے لگا۔

0 comments:

Post a Comment