استعمال شدہ کوکنگ آئل کے دوبارہ استعمال سے کینسر ہو سکتا ہے۔

 استعمال شدہ تیل کو دوبارہ استعمال کرنے سے فری ریڈیکلز کی تخلیق ہوسکتی ہے۔ جو انسانی صحت کیلئے بہت نقصان دہ ہیں۔ فری ریڈیکلز وہ سالمے ہیں جو خلیات کو تباہ کرسکتے ہیں۔ کینسر کا سبب بن سکتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment