سی او پی ڈی سانس کی بیماری جان لیوا مرض ہے


سانس کی نالیوں کی دائمی بیماری  سی او پی ڈی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اس بیماری میں سانس کی نالیوں کی تنگی کی وجہ سے سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے اور سانس پھولنے لگتا ہے۔سگرٹ نوشی اس بیماری کی سب سے بڑی وجہ ہے 







0 comments:

Post a Comment