جہاں دوائیں کارگر نہیں رہتیں وہاں دعائیں کام آتی ہیں۔

ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہر بیماری کا علاج دوا سے ممکن ہے۔ لیکن اکثر و بیشتر ایسا نہین ہوتا۔ ایسے حالات میں جب میڈیکل
سائنس کے پاس طبی مسائل کا کوئی حل نہیں ہوتا ۔ لوگوں کو کسی اور ذریعے سے تسلی اور تشفی ملتی ہے۔


0 comments:

Post a Comment