پھیپھڑوں کےسرطان کیلئے ویکسین کے کامیاب تجربات





پھیپھڑوں کے سرطان کیلئے دریافت کی گئی  ویکسین جسم کے مدافعاتی نظام کو فعال کرکے ایک قسم کی پروٹین کی پیداوار کو روکتی ہے جس پر سرطانی خلیات کی افزائش ہوتی ہے۔

0 comments:

Post a Comment