امراضِ قلب
دل اور شریانوں کے کئی امراض ہیں جو کئی طریقون سے دل پر اثر انداز ہو تے ہیں ، تقریباً تمام امراض کسی نہ کسی طور پر دل کے پمپ کرنے کی صلاحیت اور عمل کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ دل ایک جسمانی عضو ہے جو پیدائش سے لیکر موت تک بغیر رکے مسلسل کام کرتا رہتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment